شام میں حزب اللہ کے ۶ مجاہدوں کی شہادت

15 جولائی, 2014 09:41

hizbulla shaeedحزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمت نے آج ایک بیان جاری کر کے شام میں اپنے ۶ مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔

اس بیانیہ کے مطابق حزب اللہ کے ایک مجاہد ندیم محمد المقداد لبنان کے البقاعیہ علاقے کے رہنے والے تھے جو شام میں اسلامی مقدسات کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں ان کا جلوس جنازہ آج بوقت عصر نکالا جائے گا۔
حزب اللہ کے باقی ۵ شہید جو بعلبک کے رہنے والے تھے شام کے علاقے القلمون میں شہید ہوئے ہیں تاھم ان کے تشییع جنازہ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

8:06 صبح جولائی 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔