حکومت یمن کامعاہدےپرعمل سےگریز

06 اگست, 2010 13:12

alalamالحوثي گروہ کےرہنما عبدالملک الحوثی نےکہاہے کہ حکومت یمن امن معاہدےپر عمل نہيں کررہی ہے۔
العالم کی رپورٹ کےمطابق عبدالملک الحوثی نےاعلان کیاہے کہ کاغذ پرمعاہدہ ضرور ہوچکاہے لیکن حکومت یمن عملی طورپر اپنےمعاہدوں پرعمل کرنےسےبھاگ رہی ہے۔
الحوثی نےکہاکہ حکومت کی جانب سے معاہدے پرعمل نہ کرنےکا دوسب سےبڑا ثبوت یہ ہے کہ نہ تو قیدیوں کورہا کیاجارہاہے اور نہ ہی متاثرہ علاقوں کی تعمیرنوکی جارہی ہے۔

4:49 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔