یمن

یمن حکومت نے 54شیعہ رھا کر دیئے

 

shiite_yemen (1)

یمن حکومت نے 54شیعہ قیدیوں کو رھا کر دیا ہے جنکو حکومت اور شیعہ حوتی قبائل کے درمیان جنگ میں گرفتار کیا تھا۔

یمن کے وزیر داخلہ کے مطابق ان شیعہ قیدیوں کی رھائی حکومت اور مجاہدین کے درمیان جنگ بندی کے سبب عمل میں آئی ہے ۔

شیعت نیوز کے مطابق، یمن حکومت اور شیعہ مجاہدین کے درمیان 11فروری کو جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا جسکے سبب 2004سے جاری جنگ ختم ہوئی تھی۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button