اہم ترین خبریںلبنان

حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ، متعدد صیہونی ہلاک

شیعیت نیوز:حزب اللہ کے میڈیا ذرائع نے صیہونی فوج کے سرحدی ٹھکانوں پر ڈرون حملے سے آگاہ کیا ہے۔

حزب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور ڈرونز کے ایک دستے نے مقبوضہ گولان میں صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں:فلسطینی شہداء کی تعداد 36ہزار 439 تک پہنچ گئی

جس کے نتیجے میں دشمن کا ریڈار سسٹم تباہ جب کہ متعدد فوجی ہلاک ہوگئے۔

اس کے علاوہ ہفتے کے روز، حزب اللہ نے لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ہرمیس 900 UAV کو کامیابی سے مار گرانے کے ساتھ صیہونی رجیم کے خلاف متعدد عسکری کارروائیاں کیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button