یمن

صیہونی یمن میں بھی اپنی کالونی بنانے کی فکرمیں


notoisrael

صیہونیوں کی سوافراد پر مشتمل ایک ٹیم یمن کے خفیہ دورے پر ہے تاکہ اس ملک میں ایک صیہونی کالونی بنانے کا جائزہ لےسکے ۔موصولہ رپورٹ کےمطابق سوصیہونیوں پر مشتمل یہ گروہ امریکی فوج کی خصوصی سیکورٹی میں عراق کے موصل ایئرپورٹ پر پہنچا اور وہاں سے یمن گیاہے۔دوسری طرف یمنی فوج نے دسیوں الحوثی مسلمانوں کا قتل عام کیاہے ۔ صنعا سے شین ھوا کی رپورٹ کےمطابق یمن کے سیکورٹی اہلکاروں نے اعلان کیاہے کہ یمنی فوج نے بدہ کے دن صعدہ میں دسیوں حوثی مسلمانو

ں کوقتل کردیاہے ۔ حکومت کی ایک ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ یمنی فوج نے صوفیان الملاحیط اور صعدہ علاقے پر حملہ کرکے کئی حوثیوں کو قتل کردیا ہے۔ رپورٹ میں جاں بحق ہونے والوں کی صحیح تعداد کی جانب کوئي اشارہ نہيں کیاگیاہے۔ 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button