اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی کے داماد سید عبدالحسین مہدی نقوی انتقال کرگئے

مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ تین جون شام 6 بجے جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔

شیعیت نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے داماد سید عبدالحسین مہدی نقوی المعروف سید تہذیب الحسن نقوی طویل علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ تین جون شام 6 بجے جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ علما کونسل نے الیکشن میں نئے سیاسی اتحاد کا فیصلہ کرلیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سینیئر نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، ایس یو سی لاہور کے رہنما قاسم علی قاسمی سمیت دیگر رہنماوں نے قائد ملتِ جعفریہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے، پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button