اہم ترین خبریںپاکستان

انجینئر ممتاز رضوی کی جبرک گمشدگی شرمناک اور غیر قانونی ہے۔مرکزی صدر

اگر کسی بھی فرد نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے ناکہ قانون شکنی کر کے لاپتہ کر دیا جائے۔

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے  "رفیق شہید قائد و شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی انجینئر سید ممتاز حسین رضوی کو دوبارہ جبری طو رپر لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ ایک انتہائی شرمناک عمل ہے۔

 شہید قائدؒ وشہید ڈاکٹر ؒ کے رفیق ،جبری لاپتہ انجینئر ممتاز حسین رضوی 2سال بعد بازیابیہ بھی پڑھیں:

شیعہ انجینئر، ڈاکٹر اور محب وطن شیعانِ اہلبیتؑ کا مسلسل لاپتہ کرنا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ڈال دیتا ہے۔

اگر کسی بھی فرد نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے ناکہ قانون شکنی کر کے لاپتہ کر دیا جائے۔

یاد رہے انجیئنر ممتاز رضوی کو26اپریل کو لاپتہ کیا گیا۔ان کو اس سے قبل چار سال قبل بھی لاپتہ کیا گیا تھا اور دو سال بعد بازیاب کیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button