دنیا

ہندوستان میں برہموس میزائل کا کامیاب تجربہ

indiamezailہندوستان نے برہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

دہلی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کےمطابق منگل کو ہندوستان نے برہموس سپرسینیک کروز میزا‏ئل کا کامیاب تجربہ کیا۔
برہموس میزائل کا تجربہ بھنیشورسے دوسوتیس کلومیٹردور بالا سور ضلع کے چاندی پورمیں واقع سائٹ سے کیاگیا۔
برہموس تین سوکلوگرام وزنی وارہیڈز کے ساتھ دو سونوے کلومیٹرکے فاصلے تک مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برہموس میزائل کی رفتار امریکی سبسونیک ٹام ھاک کروز میزا‏ئل سے تین گنا زيادہ ہے۔ جس کے باعث برہموس دنیا کا سب سے تیز کروز میزائل بن گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button