دنیا

نائن الیون کے واقعہ میں سعودی عرب کے علاوہ امریکی اور اسرائیلی حکومتوں کا بھی ہاتھ تھا، امریکی تجزیہ نگار

911امریکی تجزیہ نگار کیون بیرٹ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 9/11 کے دھماکوں میں صرف سعودی عرب ہی نہیں بلکہ امریکی اور اسرائیلی حکومت کا بھی کردار رہا ہے۔ ایرانی پریس ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں امریکہ کے سابق سینٹر بوب گراہام نے حال ہی میں کہا تھا کہ سعودی عرب کا کردار 9/11 میں مالی معاونت تھی اور اس نے اس امدادی راز کو 12 سال تک خفیہ رکھا جبکہ تجزیہ نگار کیون بیرٹ نے کہا طیارے کو اغوا کرنے کی سازش کا واویلا کیا گیا اور دنیا کو کسی اور جانب متوجہ رکھنے کی کوشش کی گئی مگر وقت تبدیل ہوگیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button