دنیا

نئی دہلی میں ہندوستان اور آسیان کا اجلاس

aseanذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ہندوستان اور آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ اجلاس :شراکت و پیشرفت کیلئے ہندوستان اور آسیان کے مستقبل کا ادراک: کے زیر عنواں تشکیل پایا ہے۔ نئی دہلی اجلاس، ہندوستان اور آسیان کے درمیان گفتگو کے چھٹے دور کے تناظر میں منعقد ہوا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ تنظیم آسیان میں انڈونیشیاء، ملائشیاء،سنگاپور، تھائیلینڈ، فلپائن، برونئی، میانمار، کمبوڈیہ، لاؤس اور ویتنام شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button