دنیا

آل خلیفہ کا دورۂ ہندوستان

india bahrainبحرین کے شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے دورۂ نئی دہلی میں ہندوستان کے صدر جمہوریہ پرناب مکھرجی اور اس ملک کے وزیراعظم منموہن سنگھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقا ت کی۔ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کيا گيا۔ شاہ بحرین کے دورۂ ہندوستان میں تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ آل خلیفہ کے دورۂ ہندوستان میں ڈیڑھ سو افراد پر مشتمل ایک وفد نے ان کی ہمراہی کی، ان کا یہ دورہ آج ختم ہوجائیگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button