میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ

02 اکتوبر, 2013 09:31

stop killing mayanmer musliمیانمار کے شمال مغربی ساحلی شہر تھانڈو میں اس وقت حالات کشیدہ ہو گئے جب انتہا پسند بودھسٹوں نے مسلمانوں کے کئی مکانات کو نذر آتش کر دیا۔ میانمار کی مقامی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہر کے حالات نسبتا کنٹرول میں ہیں لیکن سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ میانمار میں بودھسٹوں کی اکثریت ہے اور گزشتہ سال یہاں شدید نوعیت کے فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے جس کے باعث اب تک ہزار سے زیادہ مسلمان جاں بحق اور ایک لاکھ چالیس ہزار بے گھر ہو چکے ہیں۔

5:09 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top