ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے جاری

03 جولائی, 2013 08:59

kashmir12ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج تعلیمی ادارے ، دفاتر اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر تھی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھانڈی پورہ کے علاقے میں ہندوستانی فورسز کی فائرینگ کے نتیجے میں دو کشمیری جوان ہلاک ہوگے تھے اور اس واقعہ کے بعد کشمیری جماعتوں نے پورے علاقے میں مظاہروں اور ہڑتال کی کال دے دی اور ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کرے ۔

7:09 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔