دنیا

افغانستان میں چار غیرملکی فوجیوں کی ہلاکت

amrica armyطالبان کے ترجمان نے افغانستان میں چار غیرملکی فوجیوں کی ہلاکت کی خبردی ہے۔ .
طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے آج دعوی کیا کہ طالبان گروہ کے افراد نے گذشتہ شب افغانستان کے جنوب میں واقع صوبۂ زابل کے علاقے ” سردی ” میں غیرملکی فوجیوں کے ایک ٹینک کو تباہ کردیا جس کے نتیجے میں چار غیرملکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ نیٹو نے اس سلسلے میں ابھی تک کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button