کوئٹہ میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف افغانستان میں احتجاجی مظاہرہ با تصویر

کوئٹہ میں ایک تسلسل کے ساتھ ہونے والی ٹارگت کلنگ اور دہشت گردی کی واردتوں کے خلاف افغانستان میں بھی احتجاجی مظاہری کیا گیا ، سینکڑوں افغانیوں نے احتجاجی جلوس نکالا ، مظاہرین بینرس اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے ، انہوں نے ٹاگٹ کلنگ کی بھر پور مذمت کرتے ہوے انسانی حقوق کی بین الاقونی تنظیموں سے مطالبہ کیا
کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان بالخصوص دارلحکومت کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں ہونے والی ٹارگت کلنگ اور دہشت گردی کا نوٹس لیا جائے










