سعودی عرب

مشرق وسطیٰ کی حالت خراب کرنے میں فرانس اورسعودی عرب کااہم کردارہیں۔

franc saudiaالمناراخبارکے مطابق اس کوجرمن ذرائع سے یہ معلوم ہواہے کہ فرانس خطے میں عرب دنیاکےخلاف بڑے خطرناک جرائم انجام دے رہاہے،جہاں اسے بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش اوراس کے زیرنگرانی کام کرنےوالےدیگردہشت

گردوں کوبڑی مقدارمیں اسلحے فراہم کررہاہے،ذرائع کاکہنا ہے اس حوالے سےفرانس کے خفیہ ادارے کے افرادخطے میں دہشت گردجماعتوں کی مددکے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہتے ہیں،جس کے شواہدشامی حکومت کوبھی موصول ہوئی ہیں،ذرائع کامزیدکہناہے کہ شامی عوام پرامریکی اوریورپی فضائی حملے کی جانے میں فرانس اور سعودی عرب کی جانب سےبڑے تعاون کی جانے اطلاع ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button