سعودی عرب
امریکہ نے سعودیہ سے آنے تمام مسافروں کی سختی سے تلاشی شروع کردی۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے اپنے سعودی ہم منصب کویہ پیغام پہنچایا ہے کہ اب جوبھی سعودیہ سے امریکہ کی طرف سفر کرے گا اس کی سختی سے تلاشی لی جائے گی،ذرائع کاکہناتھاکہ امریکی صدارتی مشیرنے سعودی
وزارت داخلہ اورسعودی ائیرلائن کویہ پیغام پہنچادی ہے کہ اب وہ جدیدمشینوں کے ذریعے تمام سعودیہ سے امریکہ جانے والے مسافروں کے سامان اورپہنے ہوئےجوتوں تک کی تلاشی لی جائے گی۔