داعش اورالقاعدةدونوں سعودي عرب کی پیداوار ہیں۔

10 جولائی, 2014 12:13

Untitled-4سعودی عرب کے پارلیمنٹ کے ایک رکن عیسی الغیث نے اس بات کااقرارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت تنظیم القاعدہ اور داعش دونوں ان کے ملک کی پیداوارہیں، موصوف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اپنے یونیورسٹیوں،مدرسوں،اوررفاہی اداروں میں داعش کے دہشت گردوں تربیت کرتے ہیں،اس بات کا اظہار الغیث نے ایک پریس کانفرنس میں کیا،ذرائع کا مزیدکہناہے کہ سعودی عرب ہی دنیا کے تمام دہشت گردوں کی مدد کرتا ہے جن میں سرفہرست القاعدہ ہےجبکہ عراق اور شام میں اس کی شاخ داعش اور جبھۃ النصرۃ ہیں جواپنی سرگرمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ،

12:41 صبح جولائی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔