مدینۂ منورہ میں دسیوں زائرین جاں بحق اور زخمی

10 فروری, 2014 10:04

madina zaireenرپورٹ کے مطابق آگ مغرب کے وقت مسجد نبوی کے قریب واقع اشراق المدینہ ہوٹل کی نچلی منزل میں لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی۔ فائر بریگیڈ کی سولہ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں، ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جھلسنے اور دم گھٹنے سے 15زائرین جاں بحق ہوگئے جن کا تعلق مصر سے بتایا جاتا ہے۔47 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

6:05 شام مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔