عراق میں سعودی دہشتگردوں کی ذلت آمیز شکست

16 جنوری, 2014 09:36

cartnذرائع کے مطابق عراقی فوج نے اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے سقلویہ کے علاقے کو مسلح تکفیری دہشتگردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ عراقی فوج کی ان کاروائیوں میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی دیگر فرار ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل سقلویہ کے علاقے میں مسلح تکفیری دہشتگردوں نے اپنے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پولیس ہیڈکوارٹر کا محاصرہ کرکے وہاں موجود پولیس اہلکاروں کو نہتھا کرنے کے علاقہ انھیں اس پولیس ہیڈکوارٹر کو چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ عراق کےمختلف علاقوں خاصطور سے مغربی صوبے الانبار میں عراقی فوج کی کاروائیاں جاری ہیں جسے اس ملک کے عوام اور سیاسی گروہوں کی بھی مکمل حمایت حاصل ہے۔ عراقی فوج کی جاری کاروائیوں کے نتیجے میں ابتک اس ملک کے کئی علاقوں سے مسلح دہشتگردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے

7:38 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔