سعودی عرب

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم

two pakistaniسعودی عرب نے دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیئے ہیں پاکستانیوں پر منشیات میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں گذشتہ سال 78 افراد کے سر قلم کیے گئے تھے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2012 میں بھی سعودی عرب کی حکومت نے 78 افراد کے سر قلم کر کے موت کی سزا دی گئی تھی۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے 2000 میں سر قلم کیے جانے والے افراد کی تعداد 79 بتائی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button