سعودی عرب

امریکی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

saudi kharjaسعودی حکام کے مطابق ملاقات میں سعودی وزیر نے ایران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری پروگرام کے حوالے سے بات چیت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ سعودی وزیر نے جان کیری کو شام کے معاملے میں ا مریکی کردار پر اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ جان کیری آج شاہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button