سعودی عرب

سلفی وہابی گروہ عالمی دہشت گردی کی اصل

salfi whabiڈان اخبار کی انٹرنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی پارلمنٹ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہےکہ کس طرح سے وہابی سلفی گروہ مشرق وسطی سے باہر کے ممالک میں پوری دنیا کے گروہوں کو مسلح اور ان کی حمایت کر رہے ہیں ۔اس رپورٹ میں وہابی سلفی گروہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس لحاظ سے کہ یہ گروہ ہمیشہ مخالفین کو قتل کرنے اور حامیوں کو اکسانے میں مصروف ہے عالم اسلام کا کوئي بھی ملک ان کے دہشت گردانہ اقدامات سے محفوظ نہیں ہے ۔ اس رپورٹ میں عرب کے ان خیراتی اداروں کو ،جو وہابی اور سلفی آئین کی تبلیغ کر رہے ہیں ، ساری دنیا کے عوام اور حکومتوں کے لئے بنیادی اور اہم خطرہ قرار دیاگیا ہے ۔شام میں بدامنی کا اہم عامل سلفی وہابی گروہ ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button