سعودی عرب

خوبصورت مردوں کے لیے وہابی مفتی کا فتویٰ

saudi mufti2وہابی مفتی عبد اللہ داوود نے فتویٰ دیا ہے کہ مرد کا ایک خوبصورت جوان کے ساتھ خلوت اختیار کرنا حرام ہے اور اس مسئلہ کو انہوں نے ابن کثیر کی کتابوں میں پڑھا ہے اور اس سلسلے میں مختلف فتوے پائے جاتے ہیں جو ایک مرد کے دوسرے خوبصورت مرد کے ساتھ تنہائی اختیار کرنے کوحرام سمجھتے ہیں۔
داوود نے مزید کہا: ہم جان لیں کہ علماء نے خوبصورت جوان کے ساتھ تنہائی کو ممنوع قرار دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: جیلیں ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو جنسی مسائل کی وجہ سے گرفتار ہوئے ہیں۔ ہمیں سماج کو اس طرح کے مسائل سے بچانا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button