سعودی عرب

سعودی عرب: شاہ عبداللہ طبی طور پر مردہ

saudi-kingتفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ طبی طور پر مردہ قرار پائے ہیں یہ بات لندن میں الشرق کے صحافی نے کہی ہے کہ شاہ عبداللہ کے دل ، جگر ،پھیپھڑے اور دیگر اعضاءنے کام کر نا چھوڑ دیا ہے۔یہ بھی ایک وینٹیلیٹر کی مدد سے زندہ ہونے کی اطلاع ملی ہےجبکہ وہ زندہ نہیں ہیں اور حال ہی میں ان کو کسی پبلک مقام پر دیکھا گیا جس کی وجہ ان کی بیماری ہے اور مصدقہ اطلاع یہ ہے کہ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ مر چکے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button