سعودی عرب

مدینہ منورہ میں امام جعفر صادق﴿ع﴾ نامی کلینک کا افتتاح

imam jafer sadiqمدینہ منورہ میں امام جعفر صادق﴿ع﴾ کلینک کے افتتاح کے بعد مدینہ منورہ میں ادارہ حج کے ہیلتھ کلینکوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ اس کلینک کا افتتاح فصول الفیروز ہوٹل میں ہوا ہے۔
مدینہ منورہ میں امام جعفر صادق﴿ع﴾ نامی کلینک کا افتتاح ہوا ہے۔ اس کلینک کے افتتاح کے بعد مدینہ منورہ ادارہ حج کے زیر نظر کام کرنے والے کلینکوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
یہ کلینک مدینہ منورہ میں ہوٹل فصول الفیروز میں قائم کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مدینہ منورہ ہی میں الزھراء﴿س﴾ امیر المومنین﴿ع﴾ اور امام حسن مجتبی﴿ع﴾ نامی کلینک کام کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ 15 ھزار ایرانی زائرین ہمیشہ مدینہ منورہ میں ہی ہوتے ہیں جو چھ دن کے قیام کے بعد مسجد شجرہ سے احرام باندھ کر مکہ مکرمہ چلے جاتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button