آل سعود کے ہاتھوں شیعہ باشندوں کی گرفتاریاں

14 دسمبر, 2012 08:42

saudi policeسعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر قطیف اور العوامیہ میں درجنوں شیعہ مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے۔
بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شہر قطیف اور العوامیہ سے شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد کی سعودی عرب کے وزیر داخلہ محمد بن نایف سے ملاقات کے بعد گرفتاریوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی مشرقی علاقوں میں گذشتہ ہفتے کے دوران بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے ان علاقوں سے متعدد شیعہ جوانوں کو گرفتا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

1:59 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔