سعودی عرب

سعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ

saudi hrd protestسعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

سعودی عرب میں انسانی حقوق کارکنوں نے پرامن مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائي پر تاکید کی۔ مظاہرین آل سعود کی تشدد آمیز پالیسیوں کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ آل سعود کی کال کوٹھریوں میں تیس ہزار سے زائد سیاسی قیدی موجود ہیں۔ قابل ذکر ہے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے بارہا سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں رپورٹیں جاری کی ہیں تاہم سعودی حکومت مغربی حکام کو رشوتیں کھلا کر ان کےذرائع ابلاغ کا منہ بند کردیتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button