سعودی عرب

سعودی شہزادوں کی عیاشیاں اور عوام کی حالت زار

kingسعودی عرب میں امر بمعروف کمیٹی نے کہا ہےکہ جدہ شہر آل سعود کے شہزادوں کی عیاشیوں کا اڈا بن چکا ہے
العالم کی رپورٹ کے مطابق امربمعروف کمیٹی نے کہا ہے کہ ساحلی شہر جدہ اس وقت آل سعود کے شہزادوں کے لہو لعب اور عیاشیوں کا مرکز جن

چکا ہے ۔ یاد رہے بعض سعودی باشندوں نے ٹویٹر سوشیل نیٹ ورک پر سعودی شہزادوں کی اخلاقی اور مالی بدعنوانیوں کی تفصیلات شائع کی ہیں جس کےبعد سعودی حکام نے اس سوشیل نیٹ ورک کے حصص خرید کر اپنی اخلاقی برائیوں کو چھپانے کی کوشش کی ہے۔ اس وقت سعودی عرب میں بائيس ہزار شہزادے ہیں جو بیت المال کی دولت سے مغرب کے جوے خانوں اور عیاشی کے اڈوں میں وقت گذارتے ہیں جبکہ عوام غربت و افلاس کا شکار ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button