سعودی عرب

دمشق:فلسطینیوں کے قتل میں سعودی عرب ملوث

saudi_king_tensعوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے دمشق کے مضافات میں فلسطینی کیمپ کے حالیہ واقعات میں سعودی عرب ملوث ہے۔ یادرہے یرموک پناہ گزین کیمپ میں پیر کے دن جولان پہاڑی علاقےمیں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کے جلوس جنازے پر فائرنگ میں چودہ فلسطینی شہید ہوئےتھے۔ احمدی جبریل نے کہا کہ وہ بہت جلد ایک پریس کانفرنس میں گرفتار شدہ افراد کے اعترافات منظر عام پرلائيں گے جنہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یرموک میں فتنہ پھیلانے کےلئے سعودی عرب سے پیسہ لیا تھا۔محمد جبریل نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت فلسطینی صدر محمود عباس اور الفتح کے ایک رہنما محمد دحلان بھی یرموک کے سانحے میں ملوث ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button