سعودی عرب

نماز جماعت قائم کرنے کی ممانعت شیعوں پر بہت بڑا ظلم ہے

saudi_Imam_e_Jumaسعودی عرب خبر کے امام جمعہ نے اس ملک میں شیعوں کی طرف سے نماز جماعت کے منعقد کرنے پر لگائے گئی پابندی پر شدت سے تنقید کی ہے اور اس قانون کو شیعوں پر کئے گئے عظیم ظلم بتایا ہے
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب خبر کے امام جمعہ، حجت الاسلام سید محمد باقر الناصر نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے شیعوں کی نماز جماعت کے قیام کو حکومت کی سیاست کے خلاف نہی جانا ہے
اس بیان میں ذکر ہوا ہے : میں حالیہ مہینہ میں کئی مرتبہ ہیاں کی پلیس کے ذریعہ ان کے آفس بلایا گیا ہوں اور مجھے مجبور کیا ہے کہ نماز جماعت کو قائم نہ کروں یا گرفتاری کے لئے تیار ہو جاؤں ۔
انہوں نے وضاحت کی : اس بیانیہ سے میرا مقصد یہ ہے کہ شیعوں کی آواز ذمہ دار لوگوں تک پہوچایا جائے اور حکومت سے مقابلہ یا نزاع کرنا نہی ہے جو کہ بعض اھل کینہ ان چیزوں کو پھیلا رہے ہیں ۔
حجت الاسلام الناصر نے وضاحت کی : بعض لوگ شہر خبر میں شیعوں کے لئے نماز جماعت قائم کرنے کی ممنوعیت سے سوء استفادہ کیا ہے اورجھوٹی رپورٹ سربراہوں تک پہوچائی گئی ہے تا کہ حالات اور خراب ہو جائیں اور سربراہوں و عوام کے درمیان جدائی پیدا ہو جائے اور یہ رپورٹ شیعوں پر ظلم میں اضافہ کا سبب بنا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button