سعودی عرب میں عزاداری پرپابندی

22 دسمبر, 2009 16:08

 

mosques

سعودی عرب کی حکومت نے محرم کے دوران ملک بھرمیں شیعہ علاقوں میں امام بارگاہوں اور مسجدوں میں تالے لگاکر بہت سے شیعہ شہریوں کو گرفتار کیاہے ۔ الحرمین ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نےشیعہ علاقوں میں عزاداری پرپابندی لگادی ہے اور عزاداری کرنے والوں کو سخت سزائيں دی جاتی ہیں ۔ اس ویب سائٹ کے مطابق سعودی حکومت نے شہر جدہ میں ائمہ جماعات اور جمعہ کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف بیانات دینے پرمجبورکیاتھا ۔ یادرہے سعودی حکومت کی حمایت سے سیکڑوں وی ب سائیٹیں اس وقت شیعہ مسلمانوں کے خلاف پروپگينڈا کرتےہوئے وہابی نظریہ کی تشہیرکررہی ہیں ۔ وہابیت ایک نہایت شدت پسند مکتب فکر ہے ۔ 22.12.2009

3:17 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔