سعودی عرب

سعودی فوج کے حوصلے پست

saudi1

یمن میں الحوثی تحریک کے خلاف جارح سعودی فوجیوں کے حوصلے نہایت پست ہوچکےہیں ۔ الاصلاح نیوزنے عینی شاھدیں کے حوالے سے خبردی ہےکہ سعودی فوجی حوصلہ ہار چکےہیں اور انہيں یقین ہوچکا ہےکہ وہ صعدہ جنگ میں الحوثی جوانون کے ہاتھوں بڑی شرمناک کطریقےسے شکست کھاچکےہیں اور انہیں صرف نقصان ہی اٹھانا پڑاہے ۔ اس ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے فوجی جنگ کا خاتمہ چاہتےہیں اور ان کا خیال ہےکہ ان کے کمانڈر انہیں موت کے منہ مین دھکیل رہے ہیں ۔ اس ٹی وی کے مطابق یہ خبر بھ ی بےبنیاد ہےکہ سعودی عرب صعدہ کے آوارہ وطن افراد کے لئے اپنی سرزمیں پرکیمپ لگاناچاہتاہے ۔ یادرہے سعودی عرب دومہینوں سے یمن کے شمالی علاقون پر وحشیانہ بمباری کررہا ہےلیکن اسے پوری طرح شکست ہوئی ہے اور الحوثی کے جوانون نے زمینی جنگ میں سعودی فوج کو شکست فاش دی ہے ۔ 22.12.2209

متعلقہ مضامین

Back to top button