Uncategorized
کراچی:ناصبی دہشت گردوں کے حملے،ایک زخمی،ایک محفوظ

زخمی شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ زخمی نوجوان کے ساتھ اُن کی پھوپھی بھی تھی جو شدید زخمی ہوگی ہے۔ جن کا آپریشن سول اسپتال میں جاری ہے۔ زخمی نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس بغدادی کے باشو امام بارگاہ کے صدر ہے۔
واضع رہے کہ گزشتہ ہفتے سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے عسکری رضا کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا جس کے بعد ملت تشیع کا شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔ مگر گرنر سندھ اور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی گُٹھ جوڑ کی وجہ سے ابھی تک حکومت دہشتگردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کررہی ہے جس کی وجہ سے معصوم شیعہ عوام مسلسل نشانہ بن رہے ہے ۔
دوسری جانب کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جحنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے جامعہ مسجد نور ایمان کے ٹرسٹی کو عاءشہ منزل کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بنایا تاہم وہ ناصبی دہشتگردوں کے ھملہ میں محفوظ رہے ۔