Uncategorized

کراچی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ تیس سالہ نوجوان نیر عباس شہید

shia  shaheedاطلاعات کے مطابق کراچی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ نوجوان نیر عباس شہید ہوگئے۔
مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم یزیدی صفت ٹولہ سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 30سالہ شیعہ نوجوان نیر عباس ولد اشرف عباس شہید ہوگئے۔ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شہید کے سر پے گولیاں ماری۔ شہید سجادیہ اسکاوٹس کے سربراہ تھے۔ شہید کو زخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا مگر بعد میں یہ خبر موصول ہوئی کہ نیرعباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہے
واضع رہے کہ کچھ ماہ قبل شہید نیر عباس ولد اشرف عباس کے بھائی شہید عمران عباس کو بھی دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 


متعلقہ مضامین

Back to top button