Uncategorized

احمد لدھیانوی کے ساتھ بات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہوں

suc-ali-mohammad copyشیعه علماء کونسل کراچی کے صدر مولانا علی محمد نے گذشتہ شب مقامی ٹی وی چینل پر براہ راست نشر کیے جانے والے ایک پروگرام میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے دہشتگرد احمد لدھیانوی کے ساتھ بات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔شیعت نیوز کے نمایندے کی رپورٹ کے مطابق  مولانا علی محمد کا کہنا تھا کہ ” اس شخص کے ساتھ بات کرنا اپنی  توہین سمجھتا ہوں یہ میرے بچوں کا قاتل ہے، اس کے ہاتھ شیعوں کے خون سے رنگین ہے.
ان کاکہنا تھا کہ ان ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھ خون حسین علیہ السلام سے رنگین ہیں اور یہ لوگ پاکستان اور مسلمانوں کے دشمن ہیں اس لءے میں کسی بھی صورت ایسے کسی ناصبی وہابی دہشت گرد سے بات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہوں ۔
 

متعلقہ مضامین

Back to top button