کراچی:ساٹھ سالہ ناصبی دہشتگردو ں کی فائرنگ سے شہید

25 نومبر, 2011 11:36

shiitenews shaheedنشیعت نیوز   کے مطابق  کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ناصبی وہابی  دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ا شیعہ  غلام حسین ولد میر الدین شہید ہوگئے
نمائندے نے مزید بتایا شہید غلام حسین نمازیں جمعہ  ادا کرنے جارہے تھے کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا دہشتگردوں نے ان  کے سر پر گولیا ں ماری جس کے نتیجے میںوہ  شدید زخمی ہوگئے ۔ جبکہ غلام حسین  کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے

12:14 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔