مشرق وسطی

دہشت گردجماعت النصرہ فرنٹ کا اقوام متحدہ سےمعاوضے کامطالبہ کیاہے

al nasarالعالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم النصرہ فرنٹ کی قیادت نے یہ کہاہے کہ گزشتہ ہفتے ان کے 40سے زائد سپاہی نے گولان کی پہاڑی میں امن فورس کے ساتھ شرکت تھیں جس کے نتیجے میں وہ لاپتہ ہوچکے ہیں،اس لئے اقوام

متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ ان کی تنظیم کانام دہشت گرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیاجائے اوراس دوران مرنے والوں کومعاوضہ دیاجائے،ذرائع کامزید کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک رہنما مصطفیٰ نصار المعروف ابومصعب السوری جوپاکستان میں بھی القاعدہ کا رہنمارہ چکاتھاکی رہائی کابھی مطالبہ کیاجواس شامی فورس کے قبضے میں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button