ہم آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور شناخت کی حمایت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد

17 مئی, 2024 13:44

شیعیت نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اجلاس کے آغاز میں خطاب کے دوران کہا: سعودی عرب نے عرب دنیا کے بنیادی مسائل پر بہت زیادہ توجہ دی ہے۔

سعودی عرب نے حال ہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کی جس میں کسی بھی بہانے غزہ پراسرائیل کی جارحیت کی مذمت کی گئی۔

بن سلمان نے کہا: ہم عالمی برادری سے کہتے ہیں کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرے۔

یہ بھی پڑھیں : بحیرہ احمر؛ امریکہ کو ایک مرتبہ پھر منہ کی کھانی پڑی

ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کی بین الاقوامی شناخت کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا: ریاض غزہ میں انسانی صورتحال سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

9:41 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top