دنیا

اقوام متحدہ، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا

شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی یاد میں اقوام متحدہ کے تحت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

xiشیعیت نیوز : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شہید ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی، شہید وزیرخارجہ عبداللہیان اور دیگر شہداء کی یاد میں اگلے ہفتے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔

اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک منٹ خاموشی اختیار کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی سفیر کی روضہ امام حسینؑ پر حاضری!جنت البقیع تعمیر کرنے کا عزم

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button