مشرق وسطی

شامی فوج کا حلب کے جنوب میں آپریشن

tangفورس نے حلب کے جنوب میں فوجی کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو وہاں سے کئی کلومیٹردوربھگادیا اورحلب جانے والی سڑک کوخالی کرادیا جہاں پرکئی عرصے سے دہشت گردوں کا قبضہ تھا،ذرائع کاکہنا ہے کہ شامی فورس نے حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی جس کے نتیجے تقریبا 10دہشت گردوں کوہلاک کردیا،تاہم باقی دہشت گردوہاں سے فرار ہوگئے،

متعلقہ مضامین

Back to top button