غزہ پر اسرائیلی حملے نے نام نہاد خادم الحرمین شریفین کی اصلیت کھول دی

بلا آخر حق آشکار ہوگیا، غزہ پر اسرائیل کے حملے نے نام نہاد خادمین الحرمین شریفین کے چہرے پر سے نقاب ہٹا دیا اور واضع کردیا ہے کے دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل عام میں ان سعودی و عرب حکمرانوں کا ہاتھ ہے، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک اخبار امت نے بھی آج حق پر مبنی اشتہار لگایا ہے جو منددرجہ ذیل ہے









