شام میں دہشتگرد ایک دوسرے کے خون کے پیاسے

04 جون, 2014 12:32

nusraشام کے مختلف علاقوں میں قومی آشتی کے عمل میں تیزی آنے کے ساتھ ہی دہشت گرد گروہوں کے درمیان بھی جھڑپوں میں شدت آگئی ہے ۔ لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق شام کی فوج اور مسلح افراد کے درمیان قومی مصالحت اور دمشق کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے اعلان کے وقت سے دہشت گروہ، عراق و شام اسلامی حکومت ، کے افراد نے ببّیلا کے علاقے پر حملہ کردیا جس کے جواب میں شام کی آزاد فوج سے موسوم دہشت گرد گروہ کی جانب سے رکاوٹ کھڑی کرنے پران دو گروہوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ۔ گذشتہ روز شام کے ٹی وی چینل نے شام کے مرکز حمص میں مطلوب 266 دہشت گردوں کی جانب سے ہتھیار ڈالے جانے کی خبر دی ہے۔

5:55 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top