مشرق وسطی

آج صبح ہزاروں کی تعدادمیں شامی عوام لبنان کے شمال کے اطراف سے الیرزہ کی جانب روانہ

visitالعھدکے رپورٹ کے مطابق آج صبح لبنان کے شہر بعلبک اور شمال اطراف کے علاقوں سے ہزاروں کی تعدادشامی عوام جولبنان میں پناہ گزین تھے صدارتی انتخابات کے لئےووٹ ڈالنے کے لئے بسوں، ویگنوں میں بھربھرکے شامی سفارت خانہ کی طرف روانہ ہورہے ہیں، دراصل یہ شامی عوام کے لئے اپنے وطن کو ملک دشمنوں سے بچانے کے لئے ایک تاریخی موقع ہے۔ العھدکے رپورٹ کے مطابق آج صبح لبنان کے شہر بعلبک اور شمال اطراف کے علاقوں سے ہزاروں کی تعدادشامی عوام جولبنان میں پناہ گزین تھے صدارتی انتخابات کے لئےووٹ ڈالنے کے لئے بسوں، ویگنوں میں بھربھرکے شامی سفارت خانہ کی طرف روانہ ہورہے ہیں، دراصل یہ شامی عوام کے لئے اپنے وطن کو ملک دشمنوں سے بچانے کے لئے ایک تاریخی موقع ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button