داعش اور النصرہ کے درمیان جھڑپ

27 مئی, 2014 08:48

Syria al Nusraالعھد کے رپورٹ کے مطابق آج صبح بصیرہ کے مضافات میں دیرزور میں ایک زورداردھماکہ سناگیا جوتحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ وہاں داعش اور النصرہ کے درمیان لڑائی کی وجہ سے ہوا تھی۔

6:48 صبح نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔