مصری عالم دین شیخ حسن شحاتہ کا اصلی قاتل گرفتار

29 اپریل, 2014 10:31

hasan shakstaسکیورٹی فورسز نے علامہ حسن شحاتہ کہ جن کو گزشتہ سال شب نیمہ شعبان میں شھید کر دیا گیا تھا کا اصل قاتل لبیا فرار ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مصری اخبار "الیوم السابع” نے خبر دی ہے کہ حمدی محمد محمد بریک الجلعاوی 42 سالہ شخص کو مصر بھاگنے سے پہلے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرنل احمد ابو عقیل نے کہا ہے کہ پولیس اس کو مصر سے باہر جانے سے پہلے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی ہے پولیس اس کا کے تعاقب میں تھی کیونکہ رپورٹ کے مطابق یہ شخص شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتلوں میں سے ہے۔

6:27 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔