مشرق وسطی

داعش” اور "فتح” کے درمیان جھڑپوں میں 51 باغیوں کو قتل کردیا۔

deashباخبرذرائع نے سوریۃ الآن کو بتایاہے کہ گذشتہ جمعرات کی شام کو سوریہ کے مشرقی علاقے صوبہ دیر الزور کےشہر بوکمال میں نام نہاد تنظیم داعش اور النصرۃ کے درمیان لڑائی میں طرفین کےکم از کم 51عسکریت پسند قتل کردیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق داعش نے گذشتہ شب دیگر گروپوں پرمرکزی شہرمیں دھاوا بول دیا تھا جویہ کوشش کررہی تھی کہ وہ اس شہر پرکنٹرول کرے تاکہ اس کے ذریعے سرحد میں واقع شہر بوکمال پرکنڑول کرےجوعراق کے صوبہ الانبارکو ملاتا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ داعش” کے عناصر اب بھی شہر میں موجود ہیں اور کنٹرول لے لیا ہے ۔
پچھلے ماہ جنوری سے اب تک داعش اور دیگر مسلح گروپوں کے مابین مختلف جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں ابھی تک تقریباً 4000 مسلح کے جاں بحق ہونے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button