"النصرۃ” نے اپنے کمانڈر ابوطلحہ البغدادی کے دمشق کے علاقے رنکوس میں مارے جانے کا اعلان کردیا ہے۔

شیعت نیوز مانیٹرنگ :شام کے نام نہاد تنظیم” جبھۃ النصرۃ” نے "ٹویٹر” پراپنے کمانڈرابوطلحہ البغدادی کے ۹اپریل بدھ کی شام کو دمشق کے علاقے رنکوس میں مارے جانے کا اعلان کیا ہے مقتول عراقی النسل تھا۔واضح رہے کے شامی فوج حزب اللہ کی ایک اور بڑی کامیابی ہے کے رنگوس سے تکفیری دہشتگردوں کو مار بھاگیا اور اس علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے








