مشرق وسطی

شام میں فری آرمی کے کمانڈر ’’ابوبکر‘‘ کی ہلاکت

abu bakarشام میں دھشتگرد گروہ فری آرمی کے ایک کمانڈر ’’حمدو الباشا‘‘ جس کا لقب ’’ابوبکر‘‘ تھا اور شام کے مختلف علاقوں میں حکومت کے خلاف سرگرم تھا ہلاک ہو گیا ہے۔
فری آرمی نے ایک بیان جاری کر کے اس کمانڈر کی ہلاکت سے متعلق خبر کی تصدیق کی ہے۔
ابوبکر فری آرمی کا اعلی کمانڈر تھا اور شہدائے ادلب نامی بٹالین کا کمانڈر تھا آخر کار یہ کمانڈر گزشتہ روز شامی فوج کے ہاتھوں واصل جہنم ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button