جبہۃ النصرہ نے لبنان میں ہوئے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

17 جنوری, 2014 10:47

nusra3تکفیری دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ نے لبنان کے شمال مشرق میں آج ہوئے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
۵۰ کلو دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کے ذریعے لبنان کے شہر ہرمل میں آج جمعرات کو بھیانک دھماکہ کیا گیا۔
اس شیعہ نشین علاقے میں ہوئے اس دھماکے باعث ۳ افراد شہید جبکہ ۴۲ زخمی ہوئے ہیں۔

1:47 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔